پاکستان کے 75 سال: دستور، عوامی نمائندگی اور طرزِ حکمرانی | چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن
جامع فاطمہ جناح برائے خواتین، راولپنڈی اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ،اسلام آباد کے زیراہتمام 31 مئ 2022 کو سیمینار بعنوان ‘پاکستان کے 75 سال: دستور، عوامی نمائندگی اور طرزِ حکمرانی’ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔