سیمینار | ‘دینی مدارس میں روایت اور معاصرت: جدید رجحانات’

سیمینار | ‘دینی مدارس میں روایت اور معاصرت: جدید رجحانات’

اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئی پی ایس] اور دارالعلم والتحقیق کے زیرِ اہتمام سیمینار بموضوع

دینی مدارس میں روایت اور معاصرت: جدید رجحانات

اور تقریبِ رونمائیل

دینی مدارس بدلتے ہوئے زمانے میں

– از سید عزیز الرحمٰن –

کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

پروگرام

تاریخ: 15 دسمبر 2021، بدھ

وقت: دن 2:00 بجے

مقام: اسلامی نظریاتی کونسل

(46، اتاترک ایوینیو، G-5/2، اسلام آباد)

برائے رجسٹریشن:

ڈاکٹر غلام دستگیر شاہین-
03315576402

اسامہ حمید-

 usama@ips.net.pk | 03315652581

Share this post