سیمینار ‘عسکریت کے خدشات، ماضی کا سبق اور درکار حکمتِ عملی’ وتقریبِ رونمائی ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ: پاک امریکہ تعاون اور اس کے اثرات’
قرطبہ یونیورسٹی پشاور، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور پاکستان اسٹڈی سنٹر، جامعہ پشاور کے اشتراک سے سیمینار بعنوان ‘عسکریت کے خدشات، ماضی کا سبق اور درکار حکمتِ عملی’ وتقریبِ رونمائی ‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ: پاک امریکہ تعاون اور اس کے اثرات’ (از ارمغانِ خورشید سیریز) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
وقت اور تاریخ
ستمبر 21، 2022
صبح 11:00 بجے
بمقام
قرطبہ یونیورسٹی ، حیات آباد ، پشاور
زیرِ صدارت
خالد رحمٰن، چیئرمین، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد
ڈاکٹر محمد اظہر خان نیازی، چیئرمین، قرطبہ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
مقررین
رستم شاہ مہمند، سابق سفیرِ پاکستان
عنوان : افغانستان میں بدلتی صورتِ حال پاکستان اور عالمی منظر نامہ
پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام، ڈائریکٹر، پاکستان اسٹڈی سنٹر، جامعہ پشاور
محمود جان بابر، سینئر صحافی، کالم نگار
عنوان: عسکریت پسندی کے منڈلاتے خطرات ماضی کا سبق اور مطلوب حکمتِ عملی
—————————————
*شرکت کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے*
—————————————
برائے رجسٹریشن
ڈاکٹرجمال الدین،
قرطبہ یونیورسٹی ، پشاور ، ORIC ڈائریکٹر
0345-9198854
حافظ اسامہ حمید
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد
usama@ips.net.pk | 0331-5652581