‘Post-conversion, I am now happily married to a Sayyid woman’ – Mirajuddin (ex-Bheel)

‘Post-conversion, I am now happily married to a Sayyid woman’ – Mirajuddin (ex-Bheel)

مسلمان ہونے سے پہلے معراج الدین بھیل برادری سے تعلق رکھتے تھے اور ٹنڈو سومرو گاؤں کے قریب رہتے تھے، اور اب ایک سید زادی سے شادی کرنے کے بعد الگ سے میرپورخاص شہر میں رہتے ہیں اور ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں. معراج الدین کے مسلمان ہونے کا سبب مسلمان دوستوں کی صحبت تھی۔

Share this post